Description
ہونڈا سٹی 2005، سفید رنگ، مینوئل ڈرائیو قیمت 14 لاکھ 80 ہزار
لوکیشن ۔۔فیصل آباد کھورِّ یانوالا
گاڑی بہترین حالت صاف ستھری حالت میں ہے
چھت پلر بونٹ جینوئن
باقی گاڑی شاور ہے
گاڑی کوئی۔بڑا ایکسڈنٹ نہیں ہوا ہے
انجن نیا ہے چار سال پہلے تبدیل۔ہوا تھا تب سے گاڑی زیادہ سے زیادہ 5000 کیلئے میٹر چلی ہے
گیر نیا ہے بہترین کام کر رہا ہے
پاور سٹرنگ بہترین ۔۔ چلنے کے حساب سے الحمدللہ مسئلہ نہیں ہے
گاڑی کا ایئر کنڈیشن بہترین چلتا ہیں
ٹائر بہترین حالت میں ہیں 90 فیصد ٹھیک ہیں
کمپیوٹر کارڈ دستیاب ہے
گاڑی میرے نام پر رجسٹرڈ ہے
اصلی فائل دستیاب ہے
بائیو میٹرک دستیاب ہے
نئے سیٹ کور اندر سے گاڑی صاف ہے
3 سال سے ذاتی استعمال میں ہے
الحمدللہ، کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا جو۔پریشانی۔کا باعث بنے