Description
Home services are also available.
حجامہ ایک سنت طریقہ علاج ہے جس کے ذریعے جسم سے فاسد خون کو نکالا جاتا ہے۔
حجامہ کے مندرجہ ذیل فوائد ہیں:
۱- حجامہ کی وجہ سے جسم کا دوران (گردش) خون بہتر ہو جاتا ہے۔
۲- حجامہ خون کی رگوں کو فعال بناتا ہے۔
۳- حجامہ کولیسٹرول کو متوازن کرتا ہے۔
۴- جسم کے نازک و اہم بڑی شریانوں کی صفائی کرتا فعال کرکے شریانوں کی صلابت (سختی) کو کم کم کرتا ہے۔
۵- حجامہ جسم کی قوت مدافعت کو بھی تقویت دیتا ہے، جسم سے بیماریوں سے لڑنے کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔
۶- حجامہ حسن کی افزائش میں مدد گار ہے۔