Description
غنی بائیک 2017 ماڈل استعمال گھر سے سرگودھا روڈ میٹرو کیش اینڈ کیری تک آنا جانا ڈیلی،، انجن کنڈیشن ٹوٹل جنیئن 10/10 ٹینکی ٹاپے نئیو فل بھاری وزن وائیرنگ آل نیو اشارے 4 جنیئن ہونڈا سٹی اگلے پچھلے شاخ برانڈ نیئو ٹوٹل بائیک لش کنڈیشن ،کسی بھی طرح کا کوئی بیرونی اندرونی پرابلم نہیں ہے،لیدر دونون نئیو ،بیٹری نیئو،چلائی زیرو میٹر جیسی ملائم، ریٹ فائینل ہے بحث ایک روپے کی بھی نہیں ہوگی جس دوست احباب نے بائیک لینی ہو وہ ہی رابطہ کرے صرف واٹساپ پر پلیز سم پر کا نا کریں فضول رابطہ نا کرے کوئی بہت نوازش اپکی -,نوٹ،جو جو سامان پہلے بائیک کا اتارا ہے ٹینک ٹاپے شاخ وغیرہ وغیرہ سب ساتھ ہی دیا جائے گا