All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Full German laser land leveler set sale not used 0
1 / 15
Rs 1,250,000

Full German laser land leveler set sale not used

Satellite Town, Sargodha
3 weeks ago
Details
Price1,250,000
TypeFarm Machinery & Equipment
Description
Hiliti transmitter and MOBA control box ND receiver - - ان بریک ایبل اور واٹرپروف ہلٹی ٹرانسمیٹر جب گرتا ہے تو اس کے اندر موجود لگے سینسرز آن ہو جاتے ہیں جو اس کی لیولنگ ٹیوب کو ٹوٹنے سے بچاتے ہیں - جرمن ٹیکنالوجی - - ۵ سال مکمل وارنٹی. 100 ایکر تک رقبہ لیول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے. 60 سے 72گھنٹے لمبی بیٹری ٹائم کراس فیلڈ لیزرلینڈ لیولر پیش کررہاہے 5 سال وارنٹی والا سیٹ جو سب سے زیادہ لمبا رسیور ہے اورسب سے زیادہ رینج والا کنٹرول رسیورموبا جو جرمن ٹیکنالوجی کے ساتھ ہے اور واٹر پروف ہے جو چارو اطراف سے لیولنگ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے. جس کی ڈرائئ بیٹری 12 وولٹ ہے. موبا رسیور: ۔ مکمل واٹر پروف ۔ ان بریک ابیبل ۔ 11 انچ رسیپشن ایریا ۔ چاروں سمت سگنل رسیور ۔ 5 سال مکمل وارنٹی - پائیدار اور مناسب قیمت - - جدید ٹیکنالوجی موبا کنٹرولر جوکہ ہے: ۔ مکمل واٹر پروف ۔ ان بریک ابیبل ۔ استعمال میں آسان ۔ مضبوط اور پائیدار ۔ مناسب قیمت ۔ بہترین کارکردگی جی ہاں دنیا کا سب سے بہترین اور زیادہ چلنے والا لیزر لیول سب سے زیادہ رینج فل واٹر پروف جتنی بھی گرمی ہو چاہے جتنی زیادہ ماک ہو بغیر کسی پریشانی کے لگا تار چلنے والا سیٹ وہ بھی پانچ سال وانٹی کے ساتھ انتہائ مناسب قیمت پر ہمارا دعویٰ ہے یہ مشین آپ کی اگلی نسل تک چلے گی کراس فیلڈ کا پلانٹ سے تیار ہونے والا پاکستان میں سب سے بہترین کوالٹی کا سکریپر، جو لوکل سکریپر سے کئی گنا زیادہ مضبوط، پائیدار اور لمبے عرصے تک چلنے والا ہے۔ کراس فیلڈ کا سپریم سکرپر آپ کے ٹریکٹر کی خوبصورتی کو دوبالا کردیتا ہے۔ اس کی ڈبل ٹاپ لنک سے ڈیزل کا خرچہ کام، اور ٹائم کی بچت ہوتی ہے۔ بنیادی خصوصیات سکرپر کوالٹی سپریم سکرپر لمبائی 8 اس اضافی ٹھوس چیینل۔ سکریپر وزن 950 سے 1000 کلوگرام۔ لوہے کی چادر کی کوالٹی۔ 8mm to 10 mm جیکو کا جیک، جس کا سلنڈر 150mmکا ہوتا ہے. جیک کا راڈ سٹینلیس سٹیل کا ہوتا ہے جس کو ساری زندگی زنگ نہیں لگتا۔ الیکٹرک مسک راڈ بھی سٹینلیس سٹیل کا ہوتا ہے۔ سکرپر کا جو بلیڈ 6 سوتر اور 6 انچ کا ہوتا ہے. اسمبلی بیرونی(اٹلی) فوری ڈیلیوری۔ سکرپر گارنٹی 2 سال بیلاس روسی ٹریکٹر کا پسندیدہ کراہ.
Location
Pakistan
Ad id 1068081425
Report this ad